1) Agar bacchha bhot zyada shetaan ho to kya sura padhna chahiye?

2) Sura jin ka padhna kaisa hai?

1)
وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي ۖ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ (احقاف15). اس آیہ شریفہ کی زیادہ تلاوت کرے

2) وہ جادو اور جن کے شر سے محفوظ رہنے کیلئے اچھا ہے