Baaz log kehte h nab ne bhi ashur ka roza rakha tha. Iske bare me btaye

رمضان المبارک کے روزے واجب نہیں ہوے تھے تب رکھا تھا. کربلا کے بعد بنی امیہ نے شکرانے کے لئے ہ رکھا اور جعلی روایت کے ذریعہ لوگوں کو بھی اس کے لئے تیار کیا