Hamari office mai Hindu employees hain. Kiya unke sath khana ta pina unke bartano main jayiz hai? April 11, 2022 by Hasan mahdi اگر آپ مکارم صاحب کی تقلید کر رہے ہیں تو کھا سکتے ہیں پرہیز کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہے ورنہ دوسرے مراجع یا احتیاط واجب کی بنا پر یا فتوی کی بنا پر اس بات کی اجازت نہیں دیتے Sheikh Murtuza Bharmal NajasatUrdu