Jis khaton k walid hayat na hon wo bagher kisi ki ijazat k nikah kr skti hn?

جس لڑکی کا باپ یا دادا زندہ نہ ہو تو شرعی طور پر کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۰ البتہ اس معاملہ میں معاشرے کے رسم وراوج کا خیال کرنا چاھئے