Kia papers main sifarish karwana halal hai? Without giving money

اگر سفارش حق ہو مثال کے طور پر کے صحیح سے چیک کرنا تو کوئی حرج نہیں ہے
لیکن ناحق ہو مثال کے طور پر اچھے نمبر دینا چاہے جواب غلط ہو تو یہ صحیح نہیں ہے