Kin baaton ko naa manny say insaan waldain ka na farman shumar hota hai?

جو باتیں اس کی دین اور دنیا کے لئے نقصان دہ ہو اس کے علاوہ
وہ ساری باتیں جس کو نہ ماننے سے والدین کو شفقت کی بنا پر تکلیف ہوتی ہو
ماننا ضروری ہے