1) میں نے آج تک کبھی بھی زیارت کے بعد انشاء اللہ نہیں سنا ممکن ہے اپ علاقے میں رائج ہو
2) انشاءاللہ کہنا حرام نہیں ہے
لیکن جو شخص زیارتِ بڑھ رہا ہوں وہ کہے گا تو اس کی معانی صحیح کرنا مشکل ہو جائے گا
مگر دوسرے مومنین کہے تو معانی کے لحاظ سے بھی صحیح ہوگا