Mera sawal h k m Pakistan se taaluq h or meri job Bank m h general banking m jesy k accounts open krna ya baki general banking. Ye jaiz h?

اگر آپ کا کام کاج بینک میں سود کی لین دین یا اس کا حساب رکھنا نہیں ہے تو آپ بینک میں کام کر سکتے ہیں