تربت کربلا پر سجده کرنا، خاک پر سجده کرنے کا ایک نمونه هے اور خاک پر سجده کرنے کے صحیح هونے پر مسلمانوں کا بصورت اجماع اتفاق هے، لهٰزه خاک کربلا کو زمین اور خاک سے الگ کرنے کے لئے کوئی وجه باقی نهیں رهتی هے، تاکه یه کها جائے که شیعه کیوں تربت امام حسین علیه السلام پر سجده کرنے کی بهت تاکید کرتے هیں- حضرت امام سجاد علیه السلام پهلے امام تھے، جنھوں نے تربت امام حسین۴ پر سجده کیا- تمام ائمه اطهار علیهم السلام تربت امام حسین۴ پر سجده کرتے تھے اور اس کے مستحب هونے کی تاکید فرماتے تھے- چناچه امام جعفر صادق علیه السلام فرماتے هیں : " سید الشهدا ۴ کی تربت پر سجده کرنا ، سات پردوں کو هٹاتا هے
Wasaelushshia vo. 6 p. 23