Jab ap Aytullah Sistani ki taqleed kar rahe hain to ap kyun Rahbar ki Taqleed karna chhate hain?
سوال: کیا مکلف تحقیق کے بعد اپنے مرجع تقلید کو بدل سکتا ہے؟ اس لیے کہ ممکن ہے کہ بلوغ کے وقت وہ مکمل تحقیق نہ کر سکا ہو؟
جواب: اعلم مرجع تقلید کو پہچاننے کے لیے آپ اھل خبرہ علماء کی طرف رجوع کر سکتے ہیں۔ اعلم مرجع کی تقلید سے غیر اعلم مرجع کی طرف عدول کرنا جایز نہیں ہے۔